TRUEISLAMICINFO for Quranic Verse and Sahih Ahadees

Friday, 23 November 2012

عاشورا كے موقع پر تيار كردہ كھانا تناول كرنا

عنوان: عاشورا كے موقع پر تيار كردہ كھانا تناول كرنا
زبان: اردو

مختصر بیان: كيا يوم عاشوراء كے موقع پر شيعہ كا پكايا ہوا كھانا تناول كرنا جائز ہے، ان كا كہنا ہے كہ يہ كھانا وہ اللہ كے ليے تقسيم كر رہے ہيں اور اس كا ثواب حسين رضى اللہ تعالى عنہ كو پہنچايا جاتا ہے، پھر اگر ميں يہ كھانا نہ لوں تو مجھے نقصان پہنچنے كا خطرہ ہے اس ليے كہ ميں عراق ميں رہائش پذير ہوں اور آپ جانتے ہيں كہ وہ اہل سنت كے ساتھ كيا سلوك كرتے ہيں ؟

No comments:

Post a Comment